کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ موسم جنوري 3, 2024May 31, 2024 43 مناظر شہر قائد میں کل بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے ۔ بوندا باندی سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔