پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چاہے ہمیں بلے کے نشان کے علاوہ کوئی اور نشان دیں مگر ایک کامن سمبل ہونا چاہیے ۔۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی ، عدلیہ سے پوری امید ہے کہ فری اور فیئر انتخابات کروائے گی ، الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہیے ، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ نیوٹرل رہے
Load/Hide Comments