کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی، ریلیف جون کے بل میں ملے گا

کراچی کے لیے بجلی کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں میں کردی گئی ہے

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کی گئی ہے

صارفین کو یہ ریلیف جون کے بلوں میں ملے گا

کراچی کے سوا باقی ملک میں بجلی 93 پیسے مہنگی کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں