بالرز کے لیے خوف کی علامت گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ون ڈے کرکٹ میں کئی یادگار اور ناقابل یقین اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میکسویل ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دستیاب ہوں گے ۔ چھتیس سال میکسویل آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں الیکشن کی صورت میں ایکشن میں نظر آئیں گے

انہوں نے 33.81 کی اوسط سے 149 ون ڈے میچز میں 3390 رنز بنائے اور 77 وکٹیں اپنے نام کیں

اپنا تبصرہ لکھیں