دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہی ہے، دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کی رفتار پر حیران ہے۔

جنگ کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے ریلیف کے لیے کام کر رہے ہیں، حکومت تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس جمع کروانے کا عمل آسان بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنشن اصلاحات پر بھی کام کر رہے ہیں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اصلاحات کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں