پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

پاکستان کے ایک اور کوہ پیماء نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کر لیا۔

پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے آج صبح 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا

پیما سعد منور نے ڈاوا گیالجی شیرپا کی نگرانی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ہے۔

ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنا دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کا سب سے اہم ہدف ہوتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں