لاہور میں ڈاکو بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار

لاہور کے علاقے غازی آباد میں ڈاکو بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار ہوگیا، پولیس نے خاتون کے بیٹے کی مدعیت میں سونے کی بالیاں چھیننے کا مقدمہ درج کرلیا، ویڈیو میں دکھایا جاسکتا ہے بزرگ خاتون دکان پر بیٹھی تھیں جب ایک شخص پہلے اُنکے قریب آکر کھڑا ہوا اور موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لیں

اپنا تبصرہ لکھیں