ایام حج کی آمد سے پہلے غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3میٹراونچا کردیا۔ غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے گا۔
غلاف کعبہ کواونچا کرنےکا مقصدحج کے ایام میں غلاف کعبہ کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں