سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا ریٹ 8 ہزار 970 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 91 ہزار 923 روپے ہے۔

امریکی ٹیرف جنگ میں نرمی کے بعد سونے کے ریٹ میں عالمی سطح پر کمی رونما ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں