لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے 7 سالہ
بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
ارتضیٰ عباس طوری آزاد کشمیر میں بھارتی حملے میں شہید ہوئے

نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں