پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز کو بحال کردیا گیا ہے

’سندور بن گیا تندور‘ سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے پاک بھارت کشیدگی کے بعد ایکس پر عائد پابندی ہٹا دی ہے چیئرمین پی ٹی اے نے ’ڈان نیوز‘ کو ایکس بحال کرنے کی تصدیق کردی ایکس صارفین نے ہیش ٹیگ ’سندور بن گیا تندور‘ کا استعمال کرتے ہوئے ہزاروں ٹوئٹس کیے اور یہ

اپنا تبصرہ لکھیں