اسکول کورس کے تبادلے کا اگلا پروگرام 10,11 مئی کو صابری شہید فیملی پارک ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوگا

پڑھو اور پڑھاؤ مہم کا پہلا مرحلہ باغ رضوان ، فیڈرل بی ایریا میں کامیابی سے اختتام کو پہنچا ۔ پانچ ہزار سے زائد والدین مفت اسکول کورس حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔۔ اسی سلسلے کا اگلا پروگرام 10 ، 11 مئی کو صابری شہید فیملی پارک، ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوگا ۔۔ کتاب حاصل کرنے اور رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ
https://parhoparhao.com/scheme33/
کا وزٹ کیا جاسکتا ہے ۔۔ استعمال شدہ کتب جمع کرنے کے لیے کلیکشن پوانٹس بنا دیے گئے ۔۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں

اپنا تبصرہ لکھیں