ایف بی آر نے گدھوں کی 14 ہزار کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھوں کی 14 ہزار کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ 285 پارسلز کو چمڑے کی مصنوعات ظاہر کر کے چین بھیجا جا رہا تھا، تاہم جانچ کے دوران ممنوعہ کھالیں برآمد ہو گئیں۔ ایف بی آر ترجمان کے مطابق ایکسپورٹ پالیسی کے تحت گدھے کی کھال کی برآمد پر مکمل پابندی عائد ہے، اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں