کراچی میں گرمی سے تنگ شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے
آج اور کل کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے