پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے, درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے شدید گرمی کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جو دنیا بھر میں ایک نیا ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل 2018 میں نواب شاہ میں 50 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا، جو ایشیا کا بلند ترین درجہ حرارت تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں