ڈان نیوز کے مطابق کمشنرز کو ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی گاڑی دی جائے گی، جب کہ ڈپٹی کمشنرز کو ایک کروڑ 44 لاکھ روپے مالیت والی گاڑی ملے گی۔
سندھ کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو نئی گاڑیوں کے لیے رقم جاری کردی گئی ہے، 6 کمشنرز اور 29 ڈپٹی کمشنرز کو نئی گاڑیاں دی جائیں گی
صوبہ سندھ کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز (ڈی سی) کو نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے محکمہ خزانہ نے مجموعی طور پر 52 کڑور 66 لاکھ روپے جاری کر دیے۔
ضلع کیماڑی اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔