وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے، جس سے متعدد گاڑیوں اور گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ موسم کی اس تبدیلی کے بعد جڑواں شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں