کراچی سندھ حکومت نے صوبے میں ہر طرح کے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی

سندھ کابینہ نے “پروہیبیشن آف نان ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک پراڈکٹس رولز 2024” میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صوبے میں پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی میں شاپنگ بیگ اور پلاسٹک کیریئر بیگ شامل ہیں۔ اب پلاسٹک بیگ کے کاروبار اور خریداری پر بھی سخت قدغن ہوگی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں