ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد انتقال کرگئے

عالم اسلام کے عظیم اسکالر اور ممتاز
ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد انتقال کرگئے

پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے اور طویل عرصے سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہے

وہ کئی کتابوں کے مصنف اور ترجمان القرآن کے ایڈیٹر تھے

وہ 1932 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا خاندان قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آگیا

اپنا تبصرہ لکھیں