محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ ملتان سلطانز کے ساتھ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے بھی کپتان ہیں۔

محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ ملتان سلطانز کے ساتھ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے بھی کپتان ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہر کپتان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ٹائٹل جیتے، لیگ میں بہتر سے بہتر کارکردگی کی کوشش کریں گے، بطور کپتان ہی نہیں بطور کھلاڑی بھی دباؤ ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ماضی میں کی جانے والی غلطیوں کو دہرانے سے اجتناب کریں گے۔ مداحوں کی ناراضگی اپنی جگہ درست ہے۔فینز ہم سے خفا ہیں، وہ بھی درست ہیں کہ ہم اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر سکے

اپنا تبصرہ لکھیں