سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 573 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 100 ڈالرز کا اضافہ ہوا