جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کا پروگرام ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے۔

تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام بھی ترتیب دیا گیا ہے ، اس کی تفصیلات آئی ایم ایف کے پاس لے کر جائیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں