حیدرآباد – سکھر موٹروے جلد تعمیر کیا جائے گا، یہ میری ذاتی دلچسپی ہے، وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کو خط

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط، حیدرآباد – سکھر موٹروے میری ذاتی دلچسپی ہے، موٹروے کو جلد پی ایس ڈی پی کا حصہ بنایا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے کو پبلک پرائیویٹ موڈ پر بنانا چاہا لیکن کامیاب نہ ہوسکے، سندھ کے تحفظات جائز ہیں، موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں