وزیر اعظم کا عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے پہلے تیل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی، اسی طرح اس بار بھی عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی توقع ہے۔ انہوں نے میری ٹائم سیکٹر میں پائیدار اصلاحات اور کسٹمز کلیئرنس کے عمل میں تیزی لانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں