پاکستان کے ” سینئیرز” نیوزی لینڈ میں وائٹ واش، ایک ون ڈے بھی نہ جیت سکے، سیریز 0-3 سے نیوزی لینڈ کے نام

نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 43 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

گرین شرٹس کو 42 اوور میں 265 رنز کا ہدف حاصل کرنا تھا مگر پوری ٹیم 221 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی

بابر اعظم 50، رضوان 37 اور طیب طاہر 33 رنز بناسکے

اپنا تبصرہ لکھیں