کراچی کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے
ڈان نیوز کے مطابق کےالیکٹرک نے فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔
کےالیکٹرک کی درخواست کے مطابق اس کمی کی مالیت 6 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ روپے بنتی ہے
نیپرا نے درخواست پر تاحال سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔